حیدرآباد۔4ستمبر(اعتماد نیوز) ہندوستان میں بھی القائدہ موجود ہونے
القائدہ کے صدر ایمن الظواہری کے اعلان کے بعد ملک کے وزارت داخلہ نے ہائی
الرٹ کو جاری کردی ہے۔ اس سلسلہ میں مرکزی وزیر
داخلہ راج ناتھ سنگھ نے
انٹلجنس ایجنسیوں کے ساتھ اجلاس منعقد کیا۔ انہوں نے اس سلسلہ میں آئی بی
آفیسرس کو کڑی نظر رکھنے اور ملک کے تمام پولیس اسٹیشن کو دہشت گردی سے
متعلق ہائی الرٹ جاری کرنے کی ہدایت دی۔